رسائی کے لنکس

شرمین عبید چنائے کا پاکستانی نوجوانوں کے لیے پیغام


Daniel Junge (L) and Sharmeen Obaid-Chinoy accept the Oscar for best documentary short for 'Saving Face' during the 84th Academy Awards in the Hollywood section of Los Angeles, February 26, 2012.
Daniel Junge (L) and Sharmeen Obaid-Chinoy accept the Oscar for best documentary short for 'Saving Face' during the 84th Academy Awards in the Hollywood section of Los Angeles, February 26, 2012.

پاکستان سے پہلی دفعہ آسکر انعام جیتنے والی شرمین عبید چنائے کے لیے ڈاکومنٹری فلم میکنگ نئی نہیں۔ دیکھیے ان کا فلم سازی کا سفر اور نوجوانوں کے لیے ان کا پیغام، سارہ زمان کے ساتھ۔

پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے آسکر انعام جیت کر شہہ سرخیوں کی زینت بن گئی ہیں۔ لیکن یہ ان کا پہلا انعام نہیں۔ سارہ زمان کی اس رپورٹ میں آپ دیکھیے شرمین عبید کا فلم سازی کا سفر اور پاکستانی نوجوانوں کے نام ان کا پیغام۔

XS
SM
MD
LG