رسائی کے لنکس

مالی میں جھڑپیں جاری


جمعے کے روز تصالیت میں MNLA کی بس کے قریب ایک کار بم کے دھماکے میں دو مشتبہ خودکش حملہ آوروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

شمالی مالی میں جہاں فرانسیسی اور افریقی فوجی، عسکریت پسندوں کو انکے مضبوط گڑھ سے نکالنے کی کوششوں میں مالی کی مدد کر رہے ہیں، دو علاقوں میں جھڑپیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔

وائس آف امریکہ کی فرنچ ٹو افریقہ سروس کیلئے ایک نامہ نگار نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز تصالیت قصبے کے قریب نسلی تواریگ باغی گروپ MNLA کی ایک نامعلوم مسلح گروپ کے ساتھ لڑائی ہوئی جو دیر تک جاری رہی۔

جمعے کے روز تصالیت میں MNLA کی بس کے قریب ایک کار بم کے دھماکے میں دو مشتبہ خودکش حملہ آوروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
XS
SM
MD
LG