رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے امریکہ جانے والے پاکستانی کھلاڑی


امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں رواں سال جولائی میں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو ذہنی طور پر معذور افراد کی مہارتوں اور کارناموں کو اجاگر کرنے کے لیے دنیا میں کھیلوں کا سب سے بڑا مقابلہ ہے۔ ان مقابلوں میں پاکستان سے بھی 85 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔

XS
SM
MD
LG