رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ملئے شمالی کیرولائنا کی ’سپون لیڈی‘ سے۔۔


چمچ سے موسیقی بجانا امریکہ میں ایک دم توڑتا ہوا فن ہے۔ ایبی روچ ان چند موسیقاروں میں سے ہیں، جو نہ صرف چمچ سے موسیقی بجاتی ہیں، بلکہ دوسروں کوبھی سکھاتی ہیں۔ اس وڈیو کلپ میں وہ ریاست شمالی کیرولائنا کے قصبے ایش ول میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG