منگل کی شب جب صدر اوباما کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے ’سٹیٹ آف دی یونین‘ خطاب کریں گے تو یہ ان کا بطور صدر امریکی ایوان ِنمائندگان سے آخری خطاب ہوگا۔ اس خطاب کا ایجنڈا کیا ہوگا اور صدر ممکنہ طور پر کن موضوعات پر بات کریں گے، دیکھیئے مدیحہ انور کی یہ رپورٹ۔