رسائی کے لنکس

امریکہ کے مسلمان اتنے ہی محبِ وطن ہیں جتنا کوئی اور: منصور


منصور طاہر شمس امریکی میرین فورس میں کارپورل کے عہدے پر کام کر چکے ہیں

ایسے وقت میں جب امریکی انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے اور امریکہ میں بسنے والے مسلمانوں کے کردار پر بحث زور پکڑ رہی ہے، ایک پاکستانی نژاد امریکی نوجوان، جس نے امریکہ کی فوج میں اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ دیا، آرمی کیپٹن ہمایوں ثاقب معظم خان کے والدین کی ڈیموکریٹک پارٹی کے کنوینشن میں خطاب نے اس بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔

منصور طاہر شمس امریکی میرین فورس میں کارپورل کے عہدے پر کام کر چکے ہیں۔

ایک پاکستانی امریکن مسلمان کے طور پر ان کے کیا تجربات رہے۔ گیارہ ستمبر کے بعد انھوں نے کس قسم کے ردعمل کا سامنا کیا، ایک امریکی میرین آفسر کے طور پر اور ایک مسلمان کے طور پر۔ یہ جاننے کے لیے منسلک وڈیو رپورٹ ملاحظہ کیجئیے۔

XS
SM
MD
LG