رسائی کے لنکس

ڈولفنز ایک دوسرے کو کئی دہائیوں تک یاد رکھتی ہیں: تحقیق

Một phụ nữ cầm một chiếc điện thoại iPhone 6 Plus giả (trái) và một chiếc điện thoại iPhone 5s trong khi đứng xếp hàng chờ iPhone 6 và iPhone 6 Plus được đem ra bán, phía trước một cửa hàng Apple tại khu mua sắm Ginza ở Tokyo, Nhật Bản, ngày 19 tháng 9, 2014.

ایک نئی تحقیق میں چند ڈولفنز کو ان ڈولفنز کے ساتھ رکھا گیا جن کے ساتھ وہ تقریباً 20 برس پہلے اکٹھی تھیں۔ حیرت انگیز طور پر ان ڈولفنز کو ایک دوسرے کو ان کی مخصوص سیٹی کی آواز سے پہچان لیا۔

سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ جانوروں میں سب سے اچھی یادداشت کی مالک ڈولفنز ہوتی ہیں۔ اس سے قبل یہ تصور ہاتھیوں سے وابستہ تھا۔

لیکن ایک نئی تحقیق میں چند ڈولفنز کو ان ڈولفنز کے ساتھ رکھا گیا جن کے ساتھ وہ تقریباً 20 برس پہلے اکٹھی تھیں۔ حیرت انگیز طور پر ان ڈولفنز کو ایک دوسرے کو ان کی مخصوص سیٹی کی آواز سے پہچان لیا۔

یہ تحقیق یونیورسٹی آف شکاگو کے ماہرین کی جانب سے کی گئی۔ اس تحقیق کے مطابق انسانوں کے بعد جانداروں میں ڈولفنز کی یادداشت بہت تیز ہے اور وہ دیر تک چیزیں یاد رکھتی ہیں۔ بلکہ تحقیق تو یہ تک کہتی ہے کہ ڈولفنز ایکدوسرے کی سیٹی کو بہت زیادہ دیر تک یاد رکھتی ہیں اور یہ شاید انسانوں کے دوسرے انسان کے چہرے پہچاننے سے بھی زیادہ دیر پا عمل ہے کیونکہ انسان میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں آتی ہیں۔

تحقیق کے مطابق ڈولفنز نے ان آوازوں کو بھی فوراً پہچان لیا جو انہوں نے کئی کئی برس پہلے سنی تھی۔
XS
SM
MD
LG