رسائی کے لنکس

عہدیداروں نے بتایا کہ پیر کی رات دیر گئے جب یہ حادثہ پیش آیا تو دونوں گاڑیوں پر 46 مسافر سوار تھے۔

سوئیٹزرلینڈ میں دو ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم میں ایک ٹرین کا ڈرائیور ہلاک اور کم از کم 26 مسافر زخمی ہو گئے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ پیر کی رات دیر گئے جب یہ حادثہ پیش آیا تو دونوں گاڑیوں پر 46 مسافر سوار تھے۔

ریل گاڑیوں میں تصادم کے اس حادثے کی فوری طور پر کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

گزشتہ ہفتے ہی اسپین میں ایک ریل گاڑی کے حادثے میں کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
XS
SM
MD
LG