رسائی کے لنکس

سوئٹزرلینڈ: بس حادثے میں 28 ہلاک


سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ایک بس حادثے میں بچوں سمیت کم ازکم 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ حادثہ اٹلی کی سرحد کے قریب اس وقت پیش آیا جب بلجیئم سے تعلق رکھنے والے سیاح چھٹیوں سے واپس جارہے تھے اور بس ایک سرنگ کے اندر دیوار سے ٹکرا گئی۔

بس پر 52 افراد سوار تھے اور مرنے والوں میں بس کے دونوں ڈرائیور اور 22 بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG