رسائی کے لنکس

سرکاری ٹی وی کے مطابق ایک ’دہشت گرد‘ نے رودا سڑک پر واقع ایک بیکری کے سامنے اپنی کار میں رکھے بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا۔

شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب مشرقی شہر جرمانا میں پیر کو ایک کار بم دھماکے میں عورتوں اور بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق ایک ’دہشت گرد‘ نے رودا سڑک پر واقع ایک بیکری کے سامنے اپنی کار میں رکھے بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا۔

دمشق کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جرمانا شہر پر صدر بشار الاسد کی وفادار فورسز کا کنٹرول ہے جو حکومت کے مخلاف باغیوں سے لڑ رہی ہیں۔
XS
SM
MD
LG