رسائی کے لنکس

شام: جنگ اور ثقافتی رنگ

شام میں جاری خانہ جنگی کو اس ماہ چھے برس ہوئے۔ اس موقع پر واشنگٹن ڈی سی میں شامی کمیونٹی نے صورت حال کی طرف توجہ دلانے کی غرض سے ریلی نکالنے کے ساتھ ایک ثقافتی میلہ بھی منعقد کیا۔ منتظمین کے مطابق میلے کا مقصد شام کی اُس خوبصورتی کو ابھارنا تھا جو خونریزی سے بھرپور مناظر میں کھو سی گئی ہے

شام میں جاری خانہ جنگی کو اس ماہ چھے سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں شامی کمیونٹی نے اپنے آبائی وطن کی صورت حال کی طرف توجہ دلانے کی کوشش میں ریلی نکالنے کے ساتھ ایک ثقافتی میلہ بھی منعقد کیا۔ منتظمین کے مطابق میلے کا مقصد شام کی اس خوبصورتی کو ابھارنا تھا جو خونریزی سے بھرپور مناظر میں کھو سی گئی ہے۔
مزید

واشنگٹن ڈی سی: یومِ شام کی مناسب سے نکالی گئی ریلی
1

واشنگٹن ڈی سی: یومِ شام کی مناسب سے نکالی گئی ریلی

جنگ اور شام کے رنگ: ثقافتی تنوع کی نمائش
2

جنگ اور شام کے رنگ: ثقافتی تنوع کی نمائش

شام کے خوش ذائقہ طعام
3

شام کے خوش ذائقہ طعام

ریلی میں شرکا پلے کارڈ اٹھائے ہوئے، جن میں 'آزادی' کے حق میں نعرے آویزاں ہیں
4

ریلی میں شرکا پلے کارڈ اٹھائے ہوئے، جن میں 'آزادی' کے حق میں نعرے آویزاں ہیں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG