رسائی کے لنکس

شام: عدیل سفر کی قیادت میں نئی کابینہ کے قیام کا اعلان


شام: عدیل سفر کی قیادت میں نئی کابینہ کے قیام کا اعلان
شام: عدیل سفر کی قیادت میں نئی کابینہ کے قیام کا اعلان

شام کے صدر بشارالاسد نے ایک نئی کابینہ کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کے سربراہ وزیر اعظم عدیل سفر ہوں گے۔

صدر نے لگ بھگ دو ہفتے قبل سابقہ حکومت برطرف کردی تھی جس کا بظاہر عوام کے بڑھتے ہوئے مظاہروں پر قابو پانا تھا جو وہ ملک میں سیاسی اصلاحات کے لیے کررہے ہیں۔

عدیل سفر سابقہ وزیر زراعت ہیں اور اس کابینہ کا حصہ تھے جو مارچ میں تحلیل کردی گئی تھی۔

XS
SM
MD
LG