رسائی کے لنکس

مغربی افغانستان میں حملے میں ضلعی گورنر سمیت چھ اہلکار ہلاک

  • ب

مشتبہ طالبان جنگجووٴں نے مغربی افغانستان میں ایک سرکاری گاڑی پر گھات لگا کر کیے گئے حملے میں ضلعی گورنر سمیت چھ افراد کو ہلاک کردیا۔

مقامی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار کو صوبہ ہرات کے ضلع چشت شریف میں پیش آیا اور مرنے والوں میں پولیس کا ایک اعلیٰ افسر بھی شامل ہے۔

اس حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ طالبان کے ایک ترجمان نے مقامی صحافیوں کو ٹیلی فون کر کے یہ حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG