رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ٹرمپ کا پہلا بین الاقوامی دورہ


صدر ٹرمپ جمعے کو مشرق وسطی اور یورپ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت شروع ہوا ہے جب وہ FBI کے سابق سربراہ جیمز کومی کی برطرفی اور قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن کے روس سے مبینہ رابطے کے معاملے پر شدید دباؤ کی زد میں ہیں۔ اس بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں؟ دیکھیں امان اظہر کی رپورٹ

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG