رسائی کے لنکس

امریکی سعودی عرب تعلقات میں نئی گرم جوشی


صدر ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب میں۔۔ 20 مئی 2017
صدر ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب میں۔۔ 20 مئی 2017

صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب اور اتوار کے روز وہاں ہونے والی کانفرنس کے بارے میں جس میں عرب اور مسلمان ملکوں کے درجنوں سربراہ شریک ہونگے وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں عرب نیوز جدہ کے ڈ پٹی منیجنگ ایڈیٹر سراج وہاب، ممتاز اسلامک اسکالر زاہد بخاری، تجزیہ کار عارف انصار اور پاکستان کے ممتاز دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ جنرل طلعت مسعود سے میزبان قمر عباس جعفری نے گفتگو کی۔

اس کانفرنس میں دیگر اسلامی ملکوں کے ساتھ پاکستان بھی شرکت کررہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

اس کانفرنس کا مقصد پرتشدد انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹے کے لیے اقدامات پر غور کرنا ہے۔

صدر ٹرمپ کے پہلے غیر ملکی دورے کے آغاز کے لئے سعودی عرب کے انتخاب اور امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں نئی گرمجوشی کا ذ کر کرتے ہوےٴ سراج وہاب نے کہا۔۔۔۔

please wait

No media source currently available

0:00 0:05:06 0:00

XS
SM
MD
LG