رسائی کے لنکس

ترکی: بحری مشقوں میں پاکستان کی شرکت


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

دس روزہ مشقوں میں پاکستان سے سمیت دیگر کئی اہم ملکوں کی بحری افواج کے دستے بھی ان میں شرکت کر رہے ہیں۔


پاکستان بحریہ کے دستے پیر سے ترکی کی ’ماوی بالینہ 12‘ نامی فوجی سمندری مشقوں میں حصے لے رہے ہیں۔

دس روزہ مشقوں میں پاکستان سمیت دیگر کئی اہم ملکوں کی بحری افواج کے دستے بھی ان میں شرکت کر رہے ہیں۔

مشقوں میں پاکستان کا بحری جہاز ’شمشیر‘ اور سمندری نگرانی کا ہوائی جہاز ’پی تھری سی اورین‘ بھی استعمال کیا جائے گا۔

ترکی میں ہونے والی ان فوجی مشقوں کے بارے میں دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سمندری حدود کی نگرانی کے لیے تعاون بڑھانے میں سود مند ہو گی۔
XS
SM
MD
LG