رسائی کے لنکس

امریکہ: دو پولیس اہلکاروں پر قتل کی فرد جرم عائد


ملزمان
ملزمان

حکام کے بقول اہلکاروں نے فیو کی گاڑی کا ایک بند گلی میں پیچھا کیا اور اس پر کم از کم 18 گولیاں فائر کیں جن میں سے پانچ بچے کو لگیں۔

Two police officers in Louisiana have been charged with second-degree murder in a shooting that left a 6-year-old boy dead and his father critically wounded.

Immediately after the November 3 shooting in the town of Marksville, the officers were placed on administrative leave and later were held in custody to await further hearings.

The dead child has been identified as Jeremy Mardis, a passenger in a car driven by his father, Christopher Few.

In the hours after the gunfire, investigators said the officers, Norris Greenhouse and Derrick Stafford, were attempting to serve Few with warrants and opened fire on the car when the driver tried to hit them.

However, the Louisiana State Police superintendent, Colonel Mike Edmonson, told reporters Friday evening that there was no evidence that a warrant had been issued.

Authorities said the officers chased Few's car into a dead-end street and fired at least 18 shots into his vehicle, with five of them striking the boy.

The child, who had been diagnosed with autism, died at the scene.

"He didn't deserve to die like that," Edmonson said.

امریکہ کی ریاست لوئزیانا میں دو پولیس اہلکاروں پر قتل کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ان کی فائرنگ سے ایک چھ سالہ بچہ ہلاک اور اس کا والد شدید زخمی ہوگئے تھے۔

تین نومبر کو مارکسویل کے علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کے فوراً بعد ان اہلکاروں کو انتظامی رخصت پر بھیج دیا گیا تھا لیکن بعد ازاں انھیں سماعت کے لیے باضابطہ طور پر تحویل میں لے لیا گیا۔

مرنے والے بچے کی شناخت جرمی مارڈس کے نام سے ہوئی جو اپنے والد کرسٹوفر فیو کے ہمراہ کار میں سوار تھا۔

واقعے کے چند گھنٹوں بعد تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار نورس گرین ہاؤس اور ڈیرک اسٹافورڈ نے فیو کو وارنٹ تھمانے کی کوشش کی لیکن فیو نے جب ان پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی تو اہلکاروں نے فائرنگ کر دی۔

تاہم لوئزیانا پولیس کے سپریٹنڈنٹ کرنل مائیک اڈمنسن نے صحافیوں کو بتایا کہ وارنٹ جاری کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔

حکام کے بقول اہلکاروں نے فیو کی گاڑی کا ایک بند گلی میں پیچھا کیا اور اس پر کم از کم 18 گولیاں فائر کیں جن میں سے پانچ بچے کو لگیں۔

بچہ آئزم کا مرض کا شمار تھا جو گولیاں لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اڈمنسن کا کہنا تھا کہ "وہ (بچہ) ایسی موت کا حقدار نہیں تھا۔"

XS
SM
MD
LG