رسائی کے لنکس

یوگینڈا میں مٹی کے تودے گرنے سے 23 ہلاک


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

یوگینڈا کے مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے تلے دب کر کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ریڈکراس نے پیر کو کہا ہے کہ دارالحکومت کمپالا کے شمال مشرق میں مابونو اور بولامبلی کے علاقوں میں مٹی کے تودے گرے۔

ترجمان نے کہا کہ امدادی کاموں میں مصروف کارکنوں نے 15 لاشیں نکال لی ہیں جب کہ آٹھ دیگر افراد کی ہلاکت کی تصدیق بھی کی ہے ۔

XS
SM
MD
LG