رسائی کے لنکس

یوکرائن میں بس اور ٹرین میں تصادم، 37 ہلاک


یوکرائن میں بس اور ٹرین میں تصادم، 37 ہلاک

یوکرائن میں بس اور ٹرین میں تصادم، 37 ہلاک

یوکرائن میں منگل کے روز ایک بس اور ریل گاڑی کے درمیان تصادم سے 37 افراد ہلاک اور 12زخمی ہو گئے ۔

حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ دنیپروپٹرووسک (Dnipropetrovsk)کے علاقے میں اُس وقت پیش آیا جب ایک بس نے ریل گاڑی کی آمد سے خبردار کرنے والی گھنٹی کو نظر انداز کرتے ہوئے پھاٹک عبور کرنے کی کوشش کی۔

فوری طور پر حادثے کی مزید تفصیل معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

XS
SM
MD
LG