رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کلیولینڈ: ری پبلیکن پارٹی کا کنوینشن، پاکستانی امریکیوں کے تاثرات


ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں ری پبلیکن پارٹی کا چار روزہ قومی کنوینشن جمعرات کو اختتام کو پہنچا۔ پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کی تقاریر کے بارے میں پاکستانی امریکیوں کے تاثرات سنئیے۔ رپورٹر، تابندہ نعیم۔

XS
SM
MD
LG