رسائی کے لنکس

معاشی بحالی تکلیف دہ حد تک سست ہے: اوباما


صدر براک اوباما نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کساد بازاری کے بعد امریکی معیشت کی بحالی کی رفتار تکلیف دہ حد تک سست ہے۔

جمعہ کے روز وائٹ ہاؤس میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر اوباما نے ریپبلیکن ارکان کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے کاروباری افراد اور اداروں کو ٹیکس چھوٹ دینے سے متعلق بل کو وہ منظور ہونے سے نہ روکیں کیونکہ اس بل کی منظوری سے بے روزگاری کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ریپبلیکنز کا کہنا ہے کہ صدر اوباما کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے بجٹ خسارے میں اربوں ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور بے روزگاری کی شرح میں کمی نہیں آئی ہے۔

XS
SM
MD
LG