رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکہ کی 37 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا عمل جاری


ابھی 8 نومبر نہیں آئی۔ لیکن، امریکہ میں ووٹ دہندگان پولنگ سٹیشنوں میں جا کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔ یہ عمل ’قبل از ووٹنگ‘ کہلاتا ہے؛ اور یہ اس وقت ڈی سی سمیت امریکہ بھر کی 37 ریاستوں میں جاری ہے۔ دیکھیے محمد عاطف کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG