رسائی کے لنکس

نئے امریکی سفیرکو پاکستانیوںٕ کےگلِے شکوے عملاً دورکرنے ہوں گے: حاجی عدیل

  • نفیسہ ہودبھائی

سفیر کیمرون منٹر

سفیر کیمرون منٹر

امریکہ کے پاکستان میں نئے سفیر کیمرون منٹر سے پاکستان میں کیا توقعات وابستہ ہیں؟ اِس موضوع پر عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹ میں لیڈر حاجی محمد عدیل نے کہا ہے کہ وہ نئے سفیر کی شخصیت سےتو واقف نہیں، لیکن یہ کہ منٹر نے پاکستانی میڈیا سے بڑی اچھی باتیں کی ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ نئے سفیر کو پاکستانیوںٕ کے گلے شکوے عملاً دور کرنے ہوں گے۔

بفیلو یونی ورسٹی میں مسلم اسٹڈیز کے پروفیسر فیضان حق کا کہنا ہے کہ سفیر اپنی حیثیت میں بڑا اثرورسوخ رکھتے ہیں، اِس لیے سفیر سے بڑی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔

آڈیو رپورٹ سنیئے:

XS
SM
MD
LG