رسائی کے لنکس

کلنٹن اور ٹرمپ میں پہلا صدارتی مباحثہ

امریکہ میں منصب صدارت کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف ہلری کلنٹن کے مابین انتخابات سے قبل پہلا براہ راست مباحثہ پیر کو نیویارک میں منعقد ہوا جس میں حریفوں کا محصولات، معیشت، نسلی امتیاز اور دہشت گردی سے متعلق ایک دوسرے سے کڑے سوال و جواب دیکھنے میں آئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG