رسائی کے لنکس

انسانی جلد تیار کرنے والا پرنٹر


انسانی جلد تیار کرنے والا پرنٹر

انسانی جلد تیار کرنے والا پرنٹر

واشنگٹن میں محققین نے ایک مشین کی نمائش کی ہے جو اُن کے بقول زخمی افراد کے علاج کے لیے انسانی جلد تیار کرسکتی ہے۔

مشین کو ’بایو پرنٹر‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی روشنائی والے عام پرنٹر سے یکسانیت رکھتی ہے۔

انسانی جلد تیار کرنے والا پرنٹر

انسانی جلد تیار کرنے والا پرنٹر

بایو پرنٹر زخمی شخص کے خلیوں کی مدد سے جلد کی تہیں تیار کرے گا جن کی عمل جراہی کے ذریعے پیوندکاری کی جائے گی۔

ایسی ہی ایک اور مشین انسانی خلیوں اور حیاتیاتی مادے کی مدد سے پٹھے اور کچی ہڈیاں تیار کرتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ مشین کے تجرباتی استعمال کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور انھیں امید ہے کہ ایک دن سائنس کا استعمال کرنے ہوئے انسانی اعضا کی تیاری بھی ممکن ہو جائے گی۔

XS
SM
MD
LG