رسائی کے لنکس

لانس آرم سٹرونگ مقدمے میں امریکی محکمہ ِ انصاف بھی شامل


امریکی محکمہ ِ انصاف کو امید ہے کہ اس مقدمے میں تیس ملین ڈالر کی رقم واپس حاصل کر لی جائے گی۔


امریکی محکمہ ِ انصاف معروف امریکی سائیکلسٹ لانس آرم سٹرونگ اور ان کے ساتھیوں سے سپانسرشپ کی مد میں لی جانے والی رقم واپس لینے کے لیے عدالتی چارہ جوئی میں شامل ہو گیا ہے۔

اس مقدمے میں لانس آرم سٹرونگ اور دیگر سائیکلسٹس پر اپنی کارکردگی بڑھانے کے لیے باقاعدگی سے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا الزام لگایا گیا ہے۔

امریکی محکمہ ِ انصاف کو امید ہے کہ اس مقدمے میں تیس ملین ڈالر کی رقم واپس حاصل کر لی جائے گی۔
XS
SM
MD
LG