No media source currently available
جسدیپ سنگھ واشنگٹن ڈی سی میں رہتے ہیں، قانون دان ہیں اور سکھ امریکنز فار ٹرمپ کے نام سے ایک مہم چلا رہے ہیں اور 'ڈائیورسٹی کولیشن فار امریکنز' کے نام سے چلنے والی ایک تنظیم کے نمائندے بھی ہیں۔