رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری
جنوری 21, 2017
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو 45ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ کانگرس کی عمارت کے سامنے منعقدہ باوقار تقریب میں عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔
1
صدر ٹرمپ خاتون اول ملانیا کے ہمراہ پنسلوینیا ایونیو پر موجود حاضرین کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
2
تقریب حلف برداری سے قبل سبکدوش ہونے والے امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کا ستقبال کیا
3
منصب صدارت سنبھالنے کے بعد منعقدہ تقاریب میں سے ایک میں صدر ٹرمپ کے اہل خانہ
4
مسلح افواج کی طرف سے منعقدہ تقریب میں صدر ٹرمپ اور خاتون اول ملانیا ٹرمپ
مزید لوڈ کریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری
Back to top
XS
SM
MD
LG