رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

چور بچوں سمیت گاڑی لے بھاگا


امریکی ریاست یوٹا میں میاں بیوی اپنی گاڑی پر کام کر رہے تھے کہ ایک چور یک دم آیا اور ان کی گاڑی لے بھاگا۔ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر اس جوڑے کے دو بچے کھیل رہے تھے جنہیں چور نے تھوڑی دور جا کر ایک شاپنگ سینٹر میں اتار دیا۔

XS
SM
MD
LG