رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سابق صدر اوباما کی 'کائٹ سرفنگ'


صدارتی منصب سے سبک دوش ہونے کے بعد، اپنی اہلیہ مشیل کے ہمراہ براک اوباما اِن دِنوں ریاستِ ہوائی کے ورجن آئی لینڈ میں کائٹ سرفنگ کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ اپنے ایک بلاگ میں، رچرڈ برینسن نے بتایا ہے کہ اُنھوں نے سابق صدر کو کبھی ’’اتنا خوش نہیں دیکھا‘‘۔ تفصیل اِس وڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجئیے۔

XS
SM
MD
LG