رسائی کے لنکس

اموجیز آتے کہاں سے ہیں؟ وضاحت


اموجیز آتے کہاں سے ہیں؟ وضاحت
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

ہم میں سے بہت سوں کے لیے ’اموجیز‘ مزاحیہ کردار ہیں، جنھیں اپنی کمپیوٹر اسکرین پر سجایا جاتا ہے

ہم میں سے بہت سوں کے لیے ’اموجیز‘ مزاحیہ کردار ہیں، جنھیں اپنی کمپیوٹر اسکرین پر سجایا جاتا ہے۔ لیکن، عالمی سطح پر اس بات کی وکالت کی جاتی رہی ہے کہ خاتون انجنیئر، حاملہ خاتون، ’اواکاڈو‘، ’فورچون کُوکی‘ اور مسخرے کے کردار کو شامل کیا جائے۔ اموجیز بہت کچھ ہیں، یہ ہمارے معاشرے کا ایکسرے ہیں.

XS
SM
MD
LG