رسائی کے لنکس

جگر کی بیماری کا عالمی دن


ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان ہیپاٹائٹس 'سی' میں دنیا کے دوسرے نمبر پر ہے

کراچی: ​دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح، پاکستان میں بھی ’ہیپاٹائٹس‘ کا عالمی دن منایا گیا۔

یہ دِن منانے کا مقصد، جگر کی اس بیماری سے بچاؤ کے طریقے اور عام سطح پر آگہی کو عام کرنا ہے۔

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان ہیپاٹائٹس 'سی' میں دنیا کے دوسرے نمبر پر ہے۔

’سندھ انسٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ‘ سے منسلک ماہر امراض جگر، ڈاکٹر فریحہ اور ڈاکٹر ناصر عباس نے اس حوالے سے ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کی۔

اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجیئے:

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:48 0:00

XS
SM
MD
LG