رسائی کے لنکس

یمن: امدادی رقم خرچ کرنے میں دشواری


یمن: امدادی رقم خرچ کرنے میں دشواری

یمن: امدادی رقم خرچ کرنے میں دشواری

آج ہفتے کے دن بین الاقوامی عطیہ دہندگان سعودی عرب میں ملاقات کر رہے ہیں کہ تاکہ اس بات پر تبادلہٴ خیال کیا جا سکے کہ یمن کی معیشت اور حکومت کو مضبوط کرنے کے لیے اربوں ڈالر کی امداد کو استعمال کرنے میں اس کی مدد کیسے کی جائے۔

تقریباً 14 سال پہلے بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے یمن کی مدد کے لیے پانچ ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا تھا۔ تاہم اب تک اس رقم کا صرف دس فیصد حصہ خرچ کیا جا سکا ہے۔

تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یمن کی حکومت نااہلی اور بدعنوانی کے مسائل سے دوچار ہے۔

توقع ہے کہ مذاکرات کے شرکا یمن میں خلیج تعاون کونسل کے چھ ارکان اور دوسرے عطیہ دہندگان ان مسائل پر قابو پانے کی حکمتِ عملی وضع کریں گے۔

XS
SM
MD
LG