رسائی کے لنکس

یمن میں کار بم دھماکا، دو ہلاک


یمن میں کار بم دھماکا، دو ہلاک

یمن میں کار بم دھماکا، دو ہلاک

یمن میں حکام کا کہناہے کہ جمعرات کو ملک کے جنوبی شہر دالہہ”Daleh “ میں کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق بم ایک سکیورٹی عہدیدار کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔

تاحال یہ پتہ نہیں چلایا جاسکا ہے کہ اس دھماکے میں کون ملوث تھا اور نہ ہی کسی گروہ نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

XS
SM
MD
LG