رسائی کے لنکس

زندگی 360 - 360 Zindagi

زندگی 360: امریکی انتخابات اور خواتین


امریکہ کے صدارتی انتخابات خواتین کے لئے کیا معنی رکھتے ہیں؟ وہ کن مسائل کو اہم سمجھتی ہیں اور دونوں صدارتی امیدواروں سے کیا سننے کی خواہش مند ہیں؟ دیکھئے وی او اے اردو کا شو زندگی تھری سکسٹی۔ یہ شو آپ جمعہ کی شام سات بجے ہم ٹی وی پر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔

XS
SM
MD
LG