هفته, اکتوبر 25, 2014 مقامی وقت: 00:10

کراچی: بچوں کے نئے کھلونے 'روبوٹس'

24.10.2014 16:33
کراچی کے ایک شاپنگ مال میں بھی، کھلونا روبوٹس کو متعارف کرانے کیلئے، روبوٹس کا اسٹال عوام کی توجہ کا مرکز بنا رہا، جہاں آنے والے خوب محظوظ و متاثر ہوئے مزید۔۔۔

ملالہ یوسفزئی لبرٹی میڈل 2014 کی حق دار

لبرٹی میڈل کے ساتھ انعام کے طور پر ایک لاکھ ڈالر کی رقم بھی دی جاتی ہے جس کے بارے میں ملالہ کا کہنا تھا کہ وہ یہ رقم پاکستان میں تعلیم اور دیگر امدادی کوششوں کے لیے عطیہ کریں گی۔

ایشیائی طلبہ میں سائنس میں کیرئیر بنانے کا رجحان

سائنس پڑھنے اور مستقبل میں سائنس کی فیلڈ کو بطور کیرئیر اپنانے کا رجحان لڑکیوں اور پسماندہ پس منظر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں کم نظر آتا ہے: ریسرچ

بلوچستان میں تعلیمی شعبے میں پیش رفت کی کوششیں

طیب لہڑی کا کہنا تھا کہ اساتذہ کی تربیت کے لیے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی یعنی یو ایس ایڈ کے تعاون سے چلنے والے پروگرام کو حکومت نے صوبائی تعلیمی پالیسی میں بھی شامل کر لیا ہے۔

علم و آگہی سے ہمارے دماغ سدا منور رہیں: ضیاءالدین یوسف زئی

’ہماری بھلائی اِسی میں ہے کہ علم و آگہی سے ہمارے دماغ منور رہیں، اور اِسی طرح ہی، تاریکیاں چھٹیں گی‘

ملالہ کا مقصد و مشن، تعلیم عام کرنا

شک کی نظر سے دیکھنے والے لوگ، آج بھی یہ دیکھ رہے ہیں کہ کب اور کہاں ملالہ کے قدم لڑکھڑاتے ہیں اور وہ مغربی دنیا کے رنگ ڈھنگ اپنانا شروع کرتی ہے!

آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ سے زیادہ ذہین برطانوی لڑکا

ایک عام آدمی کا آئی کیو اسکور 70 سے 100 کے قریب ہوتا ہے جب کہ 140 سے زیادہ اسکور کرنے والوں کو جینئس کے زمرے میں شامل کیا جاتا ہے۔

تمام جرمن یونیورسٹیوں کی ٹیوشن فیسیں ختم

جرمنی کی ساتویں اور فیس وصول کرنے والی آخری ریاست لوئر سیکسنی نے بھی اپنی حدود میں قائم یونیورسٹیوں کی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

میڈونا کی زیر سرپرستی ’ڈریم اسکول‘ کی تعمیر

معروف پاپ گلوکارہ نے پیر کے روز سوشل میڈیا سائٹ پر اپنے 'ڈریم اسکول' کی تصویر پوسٹ کی، جس میں اُنھوں نے بتایا ہے کہ اسکول کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے۔ یہ اسکول لڑکیوں کی تعلیم کیلئے شروع کیجانے والی مہم ’رے آف لائٹ' پراجیکٹ کا حصہ ہے

گوگل سرچ پر مقبول بین الاقوامی یونیورسٹیاں

آن لائن 10 مقبول یونیورسٹیوں کی اس فہرست میں بھارت کی دو یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔

ہر 10 میں سے 1 ملک کا سربراہ برطانوی یونیورسٹی کا تعلیم یافتہ

برٹش کونسل کے مطابق دنیا بھر کے ایسے سربراہان مملکت میں، جنھوں نے بیرون ملک تعلیم حاصل کی ہے، برطانیہ میں پڑھائی کرنے والوں کی شرح 32 فیصد ہے۔

تعلیم کے لیے عالمی رہنما عزم و ہمت کا مظاہرہ کریں: مشیل اوباما

یونیسکو کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں پرائمری اسکول کی سطح کی عمر کے 65 کروڑ بچوں میں سے 25 کروڑ بچے لکھنا، پڑھنا اور بنیادی جمع تفریق نہیں کرسکتے۔

'مستقبل کی تشکیل کیجئیے' مقابلہ مضمون نویسی اور فن مصوری

عالمی مقابلہ کے لیے پاکستان بھرسےطلبہ کوحصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے کہ وہ موضوع کی مناسبت سے اپنے خیالات اورسفارشات کومضمون نویسی یا فن مصوری کےذریعے اجاگر کریں۔

بھارت: کھانے میں چھپکلی، 300 طلبہ اسپتال میں داخل

اتنظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکول کے تمام طلبہ بخیریت ہیں اور ان میں سے بیشتر کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

تعلیم کے شعبے میں امریکی معاونت اہم ہے: قونصل جنرل

پشاور میں امریکی قونصل جنرل گیبرئیل سکوبر نے وائس آف امریکہ سے انٹرویو میں بتایا کہ اس وقت بھی کئی ہزار پاکستانی طالب علم امریکہ میں زیر تعلیم ہیں جن میں سے لگ بھگ ایک چوتھائی کا تعلق خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں (فاٹا) سے ہے۔

بین الاقوامی ٹاپ یونیورسٹیوں کی نئی فہرست جاری

امریکی جامعات نے ایک بار پھر سے بہترین یونیورسٹیوں کے سالانہ لیگ ٹیبل پر سبقت حاصل کر لی ہے۔

برطانیہ: نئی نسل پرانی نسل سے زیادہ سمجھ دار، رپورٹ

آج برطانیہ میں پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی تعداد میں مسلمان نوجوان رہتے ہیں جو کہ شراب نوشی، تمباکو نوشی، منشیات اور جنسی سرگرمیوں سے پرہیز کرتے ہیں۔

برطانیہ: یونیورسٹی طلبہ کے لیے شرعی قرضوں کی پیشکش

برطانوی حکومت نے 'تکافل' کا ایک ماڈل تیار کر لیا ہے جس کے تحت مسلمان طلبہ قرضوں پر سود ادا کرنے کے بجائے عطیات کی شکل میں رقم جمع کرائیں گے۔

پاکستانی طالبہ نے دولت مشترکہ کا مقابلہ مضمون نویسی جیت لیا

ججوں کے پینل نے لاہور کی 15 سالہ طالبہ رانیا حسین کے حساس اوردل کو چھو لینے والے مضمون کو انعام کے لیے منتخب کیا ہے۔

’آن لائن تعلیم‘ پاکستانی لڑکیوں کے لیے خواب و خیال کیوں؟

پاکستان میں پرائمری سکولوں کی تعداد 1 لاکھ 63 ہزار ہے مگر لڑکیوں کے پرائمری سکولوں کی تعداد محض 40 ہزار کے لگ بھگ ہے۔

آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
کہانی پاکستانی - Kahani Pakistanii
X
24.10.2014 09:00
کہانی پاکستانی - Kahani Pakistani VOA Urdu's new tv magazine show
Kahani Pakistani.
Kahani Pakistani.

Download mobile app for your iPhone or iPad.
خالد حمید کی یادیں - خالد حمید کی تلاش
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.