جمعرات, مارچ 05, 2015 مقامی وقت: 11:26

جمعہ: ہردم رواں ہے زندگی


اس پروگرام میں زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں مقام رکھنے والے ان پاکستانی امریکنز کو مدعو کیا جاتا ہے جو اپنے وطن میں فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں

پیش کش: یاسمین جمیل

اگلا پروگرام

22:00 - 23:00 جمعه 6 مارچ

ہردم رواں ہے زندگی


22:00 - 23:00 فروری 27, 2015

ہردم رواں ہے زندگی

ہردم رواں ہے زندگی


22:00 - 23:00 فروری 20, 2015

ہردم رواں ہے زندگی

ہردم رواں ہے زندگی


22:00 - 23:00 فروری 13, 2015

10:00PM -ہردم رواں ہے زندگی

10:00PM - ہردم رواں ہے زندگی


22:27 - 23:27 فروری 06, 2015

ہر دم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی کے مہان ڈاکٹر فرید محمود ، جو ریاست میری لینڈ کے ایک فزیشن اور جنوبی ایشیائی میوزک کلب سر بہار ک کو فاؤنڈر اور سارہ محمود یونیورسٹی آف میری لینڈ کےساؤتھ ایشین امیریکن فیوژن میوزیکل بینڈ ، انوکھا کی میوزک ڈائریکٹر


22:00 - 23:00 فروری 06, 2015

10:00PM -ہردم رواں ہے زندگی

10:00PM - ہردم رواں ہے زندگی


21:55 - 22:54 جنوری 31, 2015

ہر دم رواں ہے زندگی

کہ ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے آج کےمہمان تھےامریکہ میں قائم سماجی راہنماؤں اور سماجی اداروں کے ایک نیٹ ورک اٹلس کور کے ٹریننگ مینیجر اور ایک سال کی فیلو شپ مکمل کر کے پاکستان واپس جانے والے ایک ابھرتے ہوئے سماجی لیڈر یونس چوہدری۔


22:00 - 23:00 جنوری 30, 2015

10:00PM -ہردم رواں ہے زندگی

10:00PM - ہردم رواں ہے زندگی


00:33 - 01:32 جنوری 26, 2015

ہر دم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی میں ہماری آج کی مہمان تھیں ایک انٹر نیشنل سطح کے فلاحی ادارے ، ایس کے ڈبلیو لائف فار لمب لاس کی فاؤنڈر اور چئیر پرسن ثریا کوثر وحید جن کا ادارہ چلنے پھرنے سے محرومی کے شکار غریب افراد کی زندگی کو آسان بنانے اور انہیں معاشرے کا ایک کار آمد شہری بنانے کے لیے کوشاں ہے


22:00 - 23:00 جنوری 23, 2015

10:00PM -ہردم رواں ہے زندگی

10:00PM - ہردم رواں ہے زندگی


18:50 - 19:50 جنوری 18, 2015

ہر دم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی میں پاکستانی امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کے پاکستان میں جاری پروگرام اپنا ہیپاٹايٹس سی اور اپنا چیسٹ انی شی ایٹیو کے چئیر مین ، ڈاکٹر مقبول ارشد نے وسکانسن سے اور پاکستان میں اس کے کوآرڈی نیٹر،سیماب حسن نےلاہور سے شرکت کی۔


22:00 - 23:00 جنوری 16, 2015

10:00PM -ہردم رواں ہے زندگی

10:00PM - ہردم رواں ہے زندگی


06:42 - 07:41 جنوری 11, 2015

ہر دم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی کے مہمان ۔ایک پاکستانی امریکی فزیو تھیراپسٹ الیاس سید جو پشاور میں Paraplegic Center میں ، سی ای او اور ہیلپنگ ہینڈ یو ایس اے کےپاکستان میں قائم کمپری ہینسیو فزیکل ری ہیب پروگرام کے لئےرضاکارانہ طور پر مینیجنگ ڈائریکٹر کی زمہ داریاں بھی سنبھالے ہوئے ہیں


22:00 - 23:00 جنوری 09, 2015

10:00PM -ہردم رواں ہے زندگی

10:00PM - ہردم رواں ہے زندگی


04:42 - 05:36 جنوری 04, 2015

ہر دم رواں ہے زندگی

سال 2015 کے اس پہلے پہلے پروگرام میں ہم نے دعوت دی ہے امریکہ بھر کی مختلف ریاستوں میں پاکستانی امریکیوں کی تنظیموں کے سر براہان اور نمائندوں کو، اپ ہین سید جاوید قمر, معظم چوہدری ، ریاض صدیقی ,دانیا ل نورانی الیاس چوہدری ، پرویز لودھی , ڈاکٹر شہناز خان ، ثریا کوثر وحید


05:55 - 06:50 دسمبر 29, 2014

ہر دم رواں ہے زندگی

وائس آف امیریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے مہمان کینڈی لوگر یوتھ ایکسچینج کے تحت امریکہ میں ایک سال کی ہائی اسکول کی تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طالبعلم ، صہیب ناشط ،کشف اقبال ، طلال سید، عروج عثمانی ،ارم فاطمہ


03:37 - 04:31 دسمبر 21, 2014

ہر دم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی میں پشاور سانحے پر پاکستانی امریکیوں کے تاثرات ہمارے مہمان ہیوسٹن ٹکساس سے ڈیمو کریٹ ، ظفر ظاہر ہیلپنگ ہینڈ یو ایس اے کے مشی گن چیپٹر کےعرفان خورشید ، امریکن مسلم وائس کیلی فورنیا کی فاؤنڈر ثمینہ سندس، ڈیلی نوائے وقت اور وقت ٹی وی نیو یارک کی طیبہ ضیا چیمہ


23:12 - 00:07 دسمبر 12, 2014

ہر دم رواں ہے زندگی

وائس آف امریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے آج کے مہمان یو تھ ایکسچینج اینڈ اسٹڈی پروگرام 2014-2015 کے تحت یہاں امریکی ہائی اسکولوں میں ایک سال کی تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طالبعلم محمد فاران، انوشہ رحیم، غلام مرتضی، رمشیٰ وسیم اور زینب صفدر


23:31 - 00:26 دسمبر 05, 2014

ہر دم رواں ہے زندگی

وائس آف امیریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارا آج کا مہمان ٹی ایم ورلڈ وائڈ جس نے بنیاد رکھی ہے مسلمان بچوں کے لیے دنیا بھر کے پہلے اانگلش سپیلنگ مقابلے کی جو امریکہ میں اسپیلنگ بی کا دوسرا سب سے بڑا اور اور کمیونٹی کی بنیاد پر سب سے بڑا مقابلہ یا اسپیلنگ بی بن چکا ہے


00:02 - 00:56 نومبر 29, 2014

ہر دم رواں ہے زندگی

ہر د م رواں ہے زندگی میں آج ہمارے مہمان تھے کراچی میں عام شہریوں کے سماجی ، تعلیمی صحت اور روزگار کے مسائل سے نمٹنے کے لیے سر گرم ایک فلاحی ادارے امن فاؤنڈیشن کے سی ای او۔ احسن جمیل سی ایم او شہر یار احمد اور یہاں امریکہ کے شہر بالٹی مور سے امن ہیلتھ کے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر ڈاکٹر جنید رزاق


02:03 - 02:57 نومبر 24, 2014

ہر دم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی میں آج ہمارے مہمان ہیں ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کے بانی اور چانسلر ڈاکٹر وصی اللہ خان

جمعہ: ہردم رواں ہے زندگی


اس پروگرام میں زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں مقام رکھنے والے ان پاکستانی امریکنز کو مدعو کیا جاتا ہے جو اپنے وطن میں فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔ اس پروگرام میں یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ کامیابیاں اور مقام و مرتبہ حاصل کرنے کے لیے کتنی محنت کی اور ان کی زندگی دوسروں کے لیے اپنے اندر کیا پیغام رکھتی ہے۔ پروگرام میں سامعین کی ٹیلی فون کالز اور فیس بک پیغامات بھی شامل کیے جاتے ہیں۔


پیش کش: یاسمین جمیل

آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
کہانی پاکستانی- Weddings Part 2i
X
27.02.2015 09:00
In the second part of our wedding series, Ayesha meets with DJ Kaser who is a Desi music disk jockey
Kahani Pakistani.
Kahani Pakistani.


Download mobile app for your iPhone or iPad.

خالد حمید کی یادیں - خالد حمید کی تلاش
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.