جمعرات, دسمبر 18, 2014 مقامی وقت: 20:22

صدائے جہاں - وائس آف امریکہ اور پاکستان کے نجی ریڈیو چینل ریڈیو نیوز نیٹ ورک ’’پاور 99‘‘ کی مشترکہ پیشکش.


02:05 - 03:00 دسمبر 14, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں - وائس آف امریکہ اور پاکستان کے نجی ریڈیو چینل ریڈیو نیوز نیٹ ورک ’’پاور 99‘‘ کی مشترکہ پیشکش.


02:05 - 03:00 دسمبر 07, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے اکاون ویں شو میں سنیئے جنرل شریف کا دورہ امریکہ کیسا رہا؟ نیٹو کا افغانستان میں اگلا مشن کیا ہوگا؟ کیا امیر ہونے کے لیئے اعلی تعلیم ضروری ہے؟ جیب میں اسمارٹ فون اور ہاتھ میں سستا فون کیوں؟ بسر مرگ پر لوگوں کے کچھ پچھتاوے، خلا میں کافی کا کپ۔۔۔اور بہت کچھ!


02:05 - 03:00 نومبر 30, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے پچاسویں شو میں پیش ہے پاکستان کی سیاسی صورت حال اور خارجہ امور، افغان امن عمل میں خواتین کی عدم شمولیت، خواتین کے خلاف تشدد دنیا بھر میں کیا شکل اختیار کر چکا ہے، پاکستانی میڈیا میں خواتین کی عکاسی کو بہتر بنانے میں کوشاں تسنیم احمر سے ملاقات، صحت اور سائنس سے منسلک دلچسپ رپورٹیں۔


02:05 - 02:59 نومبر 23, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے اننچاسویں شو میں پیش ہے جنرل شریف کے دورہ امریکہ کا تجزیہ، ۲۰۱۳ میں دہشت گردی کا بازار کہاں سب سے گرم رہا؟ دنیا کی امیر ترین خواتین کون ہیں؟ سندھ کا ایک چھونپڑی اسکول، موسم سرما کی ایک پسندیدہ سوغات کا آپ کی صحت پر اثر، اور بڑہتی عمر کا خوشی کے ساتھ انوکھا تعلق۔


02:05 - 02:59 نومبر 16, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے اڑتالیسویں شو میں پیش ہے جنرل شریف کے دورہ افغانستان پر تجزیہ کاروں کی رائے، پاکستان میں داعش کی موجودگی کے امکان پر ماہرین کا نقطہ نظر، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی دھواں دھار کرکٹ کی جھلکیاں، زبان سے دماغ تک ضایقے کا سفر، گھر میں مرچ اگانے کا آسان طریقہ، اور بہت کچھ!


02:05 - 03:00 نومبر 09, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے سینتالیسویں شو میں سنیئے پاکستان خواتین کے لیئے بدترین ملک کیوں؟، قومیں جن کا کوئی ملک نہیں، ایشیا کا این پیش ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون سے گفتگو، کچھ نہ کچھ پڑھتے رہنے کے فائدے اور یورپ سے کیوں اڑ گئے ہیں پنچھی؟ ان کے سمیت اور کئی دلچپسپ اور منفرد رپورٹیں۔


02:05 - 03:00 نومبر 02, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے چھیالیسویں شو میں سنیئے پاک امریکہ تعلقات پر ماپرین کی رائے، پاکستان میں پولیو کے خلاف جنگ کی مشکلات، سمندروی طوفانوں کے نام کون رکھتا ہے اور کیسے؟ کیا جرم کرنا کچھ لوگوں کے ڈی این اے کا حصہ ہوتا ہے؟ اس کے علاوہ بچوں کی صحت، اور پاکستان کی ثقافت کے کچھ منفرد پہلووں پر دلچسپ رپورٹیں۔


17:05 - 18:00 اکتوبر 25, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں پروگرام نمبر پینتالیس۔ نشر مکرر۔


17:05 - 18:00 اکتوبر 18, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں، شو نمبر چوالیس۔ نشر مکرر۔


17:05 - 18:00 اکتوبر 11, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے تینتالیسویں شو میں چلیے پاکستان میں پرندوں کے سب سے بڑے پارک میں، ملیئے صوبہ خیبر پختونخواہ کی وادی پکل کے باسیوں سےاور جانیئے ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرایئور کے شب و روز کی کہانی۔ امریکہ سے سنیئے میڈیا میں مسلمانوں کے کردار کے مختلف پہلووں پر منفرد انٹرویوز۔


17:05 - 18:00 اکتوبر 04, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے بیالیسویں شو میں شامل ہیں: صوبہ خیبر پختونخواہ کی ایک خوبصورت روایت کی تفصیل، پاکستان میں وال چاکنگ کا کلچر، درختوں سے محبت کی کمی کے پاکستان پر اثرات۔ امریکہ میں بے گھر افراد کا مسئلہ کس قدر بڑا ہے؟ اور دوسروں کے سروں پر محفوط چھت قایم کرنے کی امریکی نوجوانوں کی منفرد کوششیں۔


17:05 - 17:59 ستمبر 27, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے اکتالیسویں شو میں: آپریشن ضرب عضب کے باوجود پاکستان میں شدت پسندوں کے حملے کیوں جاری ہیں؟ افغانستان میں سیاسی بحران کے حل کے لیئے ہونے والا معاہدہ عوام کے لیئے کیا معنی رکھتا ہے؟ محبت کی تلاش میں جینیات کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ یہ اور بہت کچھ سنیئے اس ہفتے۔


17:05 - 18:00 ستمبر 20, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے چالیسویں شو میں شامل ہے پاکستان کی سیاسی صورت حال اور بین الاقوامی تعلقات، دولتہ الاسلامیہ کے پاکستان پر اثرات، امریکہ میں چینی طالب علموں کی بڑہتی ہوئی تعداد، پاکستان میں مگس بانی کی صنعت کا احوال، پشتو فلم انڈسٹری کی مشکلات اور ایک ملاقات سہیل رانا کے ساتھ۔


17:05 - 17:59 ستمبر 13, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے انتالیسویں شو میں سنیئے: دولتہ الاسلامیہ کے خلاف امریکی کوششیں، پاکستان میں سیلاب متاثرین کی صورت حال، سیلف میڈیکشن سے جڑے خطرات، چکر آنے کا مرض کا رقص کے زریعے ممکنہ علاج، پاکستان میں رفو گری کا مرتا ہوا فن اور آکسفورڈ یونیورسٹی میں رہایش کا نادر موقع۔


17:05 - 18:00 ستمبر 06, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے اڑتیسویں شو میں سنیئے پاکستان کے سیاسی بحران میں میڈیا کے کردار کا تجزیہ، غزہ کی جنگ بندی پر فلسطینی اور اسرایئلی عوام کی رائے، پاکستانی کپاس کاشت کاروں کے مسائل، امریکہ میں والد گھر پر رہنا کیوں پسند کر رہے ہیں؟ اور اس کے علاوہ زندگی کے بہت سے شعبوں سے جڑی دلچسپ رپورٹیں۔


17:05 - 17:59 اگست 30, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے سینتیسویں شو میں سنیئے پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا مطالبہ اور ماہرین کی رائے، شدت پسند تنظیم بوکو حرام کا خاتمہ مشکل کیوں؟ امریکی صحافی کا اسلامک سٹیٹ کے ہاتھوں قتل کیا معنی رکھتا ہے؟ واشنگٹن ڈی سی میں بحرے افراد کے لیئے ڈیزائن کی گئی منفرد مارکیٹ سمیت بہت کچھ۔


17:05 - 18:00 اگست 23, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے چھتیسویں شو میں شامل ہے: اسلام آباد میں دھرنوں کے خارجہ تعلقات پر اثرات، عراقی کردستان کی ممکنہ آزادی کے نتائج، وہاڑی میں پینے کے صاف پانی کی کمی، ایشیائی اور افریقی ممالک کی مدد کا نیا امریکی پروگرام اور صحت و ثقافت سے جڑی معلوماتی اور دلچسپ رپورٹیں۔


17:05 - 17:59 اگست 16, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے پینتیسویں شو میں سنیئے اسلام آباد کی سیاسی صورت حال ملکی معیشت پر کیسے اثر اندا ہو رہی ہے؟مریکہ کا اگلا صدر کون ہو سکتا ہے؟ امریکہ میں تعلیم کے ساتھ ملازمت کرنے کے کیا فوائد ہیں؟ دماغی مرض الزائمر سے بچنا کیا ممکن ہے؟اور وڈیو گیمز اور فلمیں بچوں کے علم میں کیسے اضافہ کر سکتی ہیں؟


17:05 - 18:00 اگست 09, 2014

صدائے جہاں

صدائے جہاں کے چونتیسویں شو میں سنیئے اسلام آباد میں سیاسی دھرنوں پر تجزیہ کاروں کی رائے، لبنان میں شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان بڑہتی دراڑ کی وجہ، سوات میں کھیلوں کے میلے کا آحوال، بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے فوائد اور صحت و ثقافت سے جڑی دلچسپ رپورٹیں۔


17:05 - 18:00 اگست 02, 2014

اس صفحہ پر کوئی مضمون موجود نہیں۔ تازہ ترین مواد سے منسلک ہونے کےلیے < >یہاں کلک کیجئے<>

صدائے جہاں - وائس آف امریکہ اور پاکستان کے نجی ریڈیو چینل ریڈیو نیوز نیٹ ورک ’’پاور 99‘‘ کی مشترکہ پیشکش.

آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
کہانی پاکستانی- Women's Empowermenti
X
18.12.2014 09:00
کہانی پاکستانی - Kahani Pakistani
Kahani Pakistani.
Kahani Pakistani.

Download mobile app for your iPhone or iPad.
خالد حمید کی یادیں - خالد حمید کی تلاش
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.