رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:00 0:00

وائس آف امریکہ واشنگٹن  کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں  ہمارے مہمان ہیں ، نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی فائن برگ اسکول آف میڈیسین شکاگو الی نوائے کے ایک نیورولوجسٹ   ایک کلینکل سائنٹسٹ  ڈاکٹر پروفیسر ٹیپو صدیق جن کی زیر قیادت سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے حال ہی میں پٹھوں کو مفلوج کرنے والی ایک مہلک بیماری اے ایل ایس  یا Lou Gehrig کی ایک بڑی وجہ کا   پتہ چلا یا ہے جس کے بعد اب  اس مہلک مرض کے علاج کی دریافت کا راستہ ہموار ہوگیا ہے  جبکہ  الزہائمر ، پارکنسنز اور dementia یا شیزو فرینیا  کے علاج  کی دریافت کے امکان بھی روشن ہوگئے ہیں۔     

XS
SM
MD
LG