رسائی کے لنکس

صدائے جہاں


صدائے جہاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:00 0:00

صدائے جہاں کے انتیسویں شو میں شامل ہے دفاع پاکستان آرڈیننس پر قانونی اور انسانی حقوق کے تجزیہ کاروں کی رائے، میجر جنرل (ر)اطہر عباس سے خصوصی گفتگو اور مسلم دنیا میں انتہائی پسندی سے متعلق سروے کے نتائج۔ اس کے علاوہ سنیئے پاکستان میں مون سون کی تیاریوں اور جوجوبہ پودے کی کاشت پر رہورٹس، جبکہ امریکہ سے پیش ہے فٹبال میں چھپی سایئنس اور دنیا بھر میں بچوں کی شرح اموات میں کمی لانے کی کوششوں کا جائزہ۔

XS
SM
MD
LG