صدائے جہاں
صدائے جہاں کے اکتیسویں شو میں پیش ہے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیئے سول سوسائٹی کیا کر سکتی ہے؟ اسرایئل اور حماس کے درمیان کشیدگی کے آغاز کا زمہ دار کون ہے؟ عرب ممالک اور امریکہ مشرق وسطی کے لیئے کیا کر سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ شو میں شامل ہیں امریکہ اور پاکستان سے صحت اور ثقافت پر ددلچسپ اور معلوماتی رپورٹس۔