ھمارے مہمان ہیں ،اساتذہ میں نمایاں مقام رکھنے والے بزرگ شاعر وقار مانوی ․ جن کے سات مجموعہ کلام شائع ہو چکے ہیں ٴ ۔
اور خود اپنی شاعری سے ان کا انتخاب ۔۔۔۔
آنکھوں کو اپنی بند نہ کر لوں تو کیا کروں
اب دیکھنا ہی کیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
چھے فروری 2016 ۔۔۔۔ کچھ تو کہئے ۔۔۔ میزبان شہناز عزیز