رسائی کے لنکس

دو اپریل 2016 ۔۔۔۔ کچھ تو کہئے ۔۔۔ میزبان شہناز عزیز


دو اپریل 2016 ۔۔۔۔ کچھ تو کہئے ۔۔۔ میزبان شہناز عزیز
please wait

No media source currently available

0:00 1:00:04 0:00

ارت کے زیر انتظام کشمیر میں 27سال کی عمر میں کشمیری گلوکارہ ، مہمیت سید نے اپنی سریلی آواز کا جادو جگا کر بالی وڈ میں اپنی جگہ بنائی تھی ۔ اور یہ خبر میڈ یا کے لئے اس لئے اہم بن گئی کیونکہ مہمیت سید بالی وڈ کی پہلی مسلمان کشمیری خاتون گلوکارہ بن گئی تھیں ہیں۔یہ مہمیت کی خوش نصیبی ہے کہ موسیقی کے لئے ان کی محبت کو خاندان کی مخالفت کا سامنا نہیں ہوا ، ان کی ماں نے موسیقی میں گریجویشن کی تھی اور انکے والد ڈاکٹر ہونے کے علاوہ سیاست دان بھی ہیں ۔ان کی پہلی البم 2004 میں منظر عام پر آئی جس کا ٹائٹل تھا ”چہل ہما روشے روشے“ جس کی 50ہزار وں سی ڈیز اور آڈیو کیسٹ ایک سال میں فروخت ہوئیں۔ جس کے بعد ان بہت سی البمز جاری ہوچکی ہیں اور ان کی مدھ بھری آوازاب دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے ۔

XS
SM
MD
LG