رسائی کے لنکس

آواز دوست - میری کہانی


آواز دوست - میری کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:00 0:00

دو ، جنوری 2014  کا پروگرام ’میری کہانی‘   ہم سب کی بہترین امید دور دراز علاقوں میں رہنے والے وہ بچے ہیں جن کی دشوار زندگیاں نہ تو ان سے یہ خوبصورت مسکراہٹ چھین سکیں ، نہ ہی علم حاصل کرنے کا شوق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شمالی علاقوں کا ایک نوجوان، شاہ زمان ، اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر انہیں تعلیم دلانے کی کوشش کر رہا ہے ۔ آج ’میری کہانی‘ ان سب سے ملئے اور ان کے مشن میں ساتھ دینے کی کوشش بھی کریں، اپنے ہی ملک اور اسکے مستقبل، یعنی ان بچوں کے لئے ۔۔۔۔۔   آج ’میری کہانی‘ میں ہم نے محترمہ فوزیہ قصوری اور محترمہ سارہ ہاشوانی کو بھی مدعو کیا ہے ۔۔۔۔۔ سارہ ہاشوانی پہلے  ہی  اس نیک  کام  میں شاہ زمان کی مدد کر رہی ہیں اور  فوزیہ قصوری نے  فوری مالی اعانت کے ساتھ ساتھ ، اس ادارے کو مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے  مستقبل کے منصوبوں کی پوری، پوری مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔   اس پروگرام کو سننے کے لئے نیچے دئیے ہوئے لنک پر کلک کریں ۔

XS
SM
MD
LG