رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:50 0:00

وائس آف امریکہ واشنگٹن سے پروگرام ہر دم رواں ہےزندگی میں ہمارے  مہمان- یو ایس پاکستان پروفیشنل پارٹنر شپ پروگرام فار جرنلسٹس کے تحت یہاں امریکہ میں نیوز کے مختلف اداروں کےساتھ ایک ماہ  کے لیے کام کرنے والے بیس صحافیوں ، پروڈیوسرز اور براڈ کاسٹرز کے ایک گروپ سے منتخب پانچ صحافی۔ *پاکستان ٹیلی وژن اسلام آباد کے نیوز پروڈیوسر اوررپورٹر جاوید علی کلہوڑو جو ان دنوں وائس آف امریکہ کی اردو سروس کےساتھ کام کررہے ہیں ۔   *  سما نیوز لاہور بیورو پاکستان کے رپورٹر پروڈیوسر اور  اینکر ، علی انیق سید  جو ان دنوں سی این این اٹلانٹا ، جارجیا کےساتھ کا م کر رہے ہیں *جیو نیوز آن لائن کراچی کی کاپی ایڈیٹر ، مدیحہ شاہ مودی جو ان دنوں ہفنگٹن پوسٹ واشنگٹن ڈی سی کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔     * ڈان نیوز اسلام آباد کی سینیر پروڈیوسر نادیہ خالق   جو ان دنوں وہ  و وائس آف امریکہ واشنگٹن کی اردو سر وس کےساتھ کام کر رہی ہیں ۔   * جیو ٹی وی لاہور کے نیوز پروڈیوسر ممتاز گوہر وٹو ،   اس وقت سین ڈی ایگو  کیلی فورنیا  میں  ABC-10 کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ 

XS
SM
MD
LG