رسائی کے لنکس

آواز دوست - میری کہانی


آواز دوست - میری کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:00 0:00

سامعین، 15مئی کو ’میری کہانی‘ میں پہلی کہانی محلہ قدیر کالونی، نوکھر منڈی کے ایک باہمت شخص عارف حسین ڈاہر کی ہے ۔ جنہوں نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بنایا اور ھمیشہ سر اٹھا کر جینے کو اپنا شعار بنایا ۔   دوسری کہانی سنارہی ہیں سینٹ انٹونیو، ٹیکسس سے نیما شیح ۔ اور یہ کہانی ھمیں بتاتی ہے کہ کس طرح اپنی استطاعت کے مطابق آپ اپنی کمیونیٹی کی، اپنے ملک کی خدمت کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ سات سمندر پار رہ کر بھی ۔   نیما شیخ نے اپنے اسکول کے بچوں کے دو ویڈیو بھی ہمیں بھیجیں ہیں جو آپ فیس بک پر دیکھ سکتے ہیں ۔   آپ بھی کال کرکے، یا فیس بک پر سوال بھیج کر، پاکستان میں رات دس بجے اور بھارت میں رات ساڑھے دس بجے ۔۔۔ ہمارے لائیو شو  ’میری کہانی‘  میں شرکت کر سکتے ہیں ۔۔۔   پروگرام سننے کے لیے نیچے دئیے ہوئے لنک پر کلک کیجئیے ۔  

XS
SM
MD
LG