رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:59 0:00

 وائس آف ا مریکہ واشنگٹن سے  پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے آج کے مہمان کینڈی لوگر یوتھ ایکسچینج  اسٹڈی   کےتحت یہاں امریکی  ہائی اسکولوں میں ایک سال کی تعلیم حاصل کر کےوطن واپس جانے والے پاکستانی طالبعلم۔ کراچی پاکستان کے ارہم محمود جو  یوٹاہ  سے شریک ہوئے، پشاور پاکستان کے اسامہ اعجاز   ٹکساس سے،  راولپنڈی  پاکستان  کی  ہ کائنات مسعود ٹکساس سے، پشاور پاکستان کے  طالبعلم ، محمد فارو ق نیازی لاس اینجلس کیلی فورنیا سےپشاور پاکستان   کےطالبعلم اسد خٹک  ریاست  مونٹانا  سے اور  ایبٹ آباد پاکستان  کی عائشہ ذاکر  ریاست نویڈاسے شریک ہوئیں ۔    

XS
SM
MD
LG