هفته, مئی 23, 2015 مقامی وقت: 10:44

خبریں / خواتین

سعودی خواتین کو’ ڈریس کوڈ‘ میں رعایت دی جانی چاہیئے

باہر کی دنیا کو شاید اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ سعودی حکومت کے لیے خواتین کو اولمپکس میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ بہت مشکل تھا: ایڈیٹر عرب نیوز

سارا عطار
سارا عطار
بہجت گیلانیواشنگٹن
اخبار ’عرب نیوز‘ کے سینئر ایڈیٹر، و ہاب سراج کا کہنا ہے کہ اولمکپس کمیٹی کو  جوڈو کراٹے کی سعودی خاتون وجدان علی سراج  کوحجاب پہن کر مقابلوںٕ میں حصہ لینے کی اجازت دینی چاہیئے۔

’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے، اُنھوں نے کہا کہ یہ بات تو  کھیلوں کی تیاری کے دوران اولمپک کمیٹی اور سعودی حکام کے درمیان  ہونے والی بات چیت میں  طے ہوچکی تھی،  اور اب جب کہ دو سعودی خواتین پر مبنی سعودی دستہ لندن اولمپکس میں شریک ہے،  سعودی ڈریس کوڈ کی اجازت دی جانی چاہیئے۔

وہاب سراج کے الفاظ میں، باہر کی دنیا کو شاید اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ سعودی حکومت کے لیے خواتین کو اولمپکس میں حصہ لینے کا فیصلہ بہت مشکل تھا۔





اُنھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سعودی خواتین کو خصوصی رعایت ضرور دی جانی چاہیئے۔

یاد رہے کہ جوڈو کراٹے کی عالمی تنظیم نے سعودی عرب کی خاتون ایتھلیٹ وجدان علی سراج کے حجاب پہن کر مقابلوں میں حصہ لینے کو جوڈو کے اصولوں اور قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے، اولمپکس میں حجاب پہن کر کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے، جس پر سعودی حکومت نے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اولمپکس مقابلوں سے بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔

سعودئ دستے میں دو خواتین شامل ہیں، وجدان علی سراج اور سارا عطار۔
یہ فورم بند کیا جاچکا ہے
تبصرے
     
اس فورم پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ آپ ہی آغاز کیجئے
آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
کہانی پاکستانی - Dil to hay Pakistanii
X
22.05.2015 09:00
.Ayesha heads to Little Pakistan in New York
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی - Dil to hay Pakistani

.Ayesha heads to Little Pakistan in New York
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی - Travel Bloggers

Ayesha meets influential travel bloggers at the White House Travel Bloggers Summit
وڈیو

وڈیو زندگی 360 - Las Vegas

Sarah and Shonali check out the bright lights of Las Vegas
وڈیو

وڈیو انڈی پنڈنس ایوینو : بھارتی را پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان کا الزام

بھارتی را پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان کا الزام
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی Passport DC

Every year the embassies in Washington open their doors for visitors to share the cultures of their homelands
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی – ٹیکنالوجی

اِس قِسط میں عائشه آپکو کچھ ایسے لوگوں سے مِلوائیں گی جنهوں نے ٹیکنالوجی کو اپنی زندگی کا ایک اهم حصه بنا لیا هے۔ مگر ساتھ هی ساتھ آپکی ملاقات کچھ ایسے لوگوں سے بھی هو گی جو پرانی طرز کی زندگی جینا پسند کرتے هیں۔
وڈیو

وڈیو زندگی 360 - Engaging Kids

How do parents keep kids entertained and active
وڈیو

وڈیو Cafe DC: Politician Walid Iqbal

Meet politician Walid Iqbal, grandson of Allama Iqbal
وڈیو

وڈیو انڈی پنڈنس ایوینو - ٹیکساس شوٹنگ،امریکن مسلم کمیونٹی کا ردِ عمل کیسا تھا؟

Guests: Arsalan Iftikhar, Author, Islamic Pacifism: Global Muslims in the Post-Osama Era Dr. Syed Saeed National Director, ISNA Zainab Chaudhry, CAIR DC
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی - Panhandling

How is the issue of panhandling dealt with in the US
مزید۔۔۔
Kahani Pakistani.
Kahani Pakistani.


Download mobile app for your iPhone or iPad.

خالد حمید کی یادیں - خالد حمید کی تلاش
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.