اتوار, مئی 19, 2013 مقامی وقت: 09:09

خبریں

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے تین ہلاک

تحریر کا سائز - +

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم ازکم تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

یہ واقعہ نواحی علاقے گردن میں اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے اپنے ڈیرے پر کھڑے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جب کہ لاشوں اور زخمی کو ڈیرہ بگٹی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

تاحال واقعے کے محرکات سامنے نہیں آسکے ہیں اور نہ ہی کسی نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

یہ فورم بند کیا جاچکا ہے
تبصرے
     
اس فورم پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ آپ ہی آغاز کیجئے

ثنا - ایک پاکستانی

Loading
۱۲:۰۰:۰۰ / -:--:--

اردو TV پر

آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
وڈیو

وڈیو ایکسس پوائنٹ Challenges for Pakistan's Government

?What challenges does Pakistan's government face
مزید۔۔۔