رسائی کے لنکس

جنسی زیادتی اور قتل کے بعد بھی امید پھیلانے والی ’مورگن ہیرنگٹن‘


ریپ اور قتل کے بعد بھی امید پھیلانے والی ’مورگن ہیرنگٹن‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:25 0:00

مورگن کو 17 اکتوبر 2009ء کو اغواء کرنے کے بعد زنا بالجبر کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد مورگن کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔۔۔ مگر مورگن اپنے قتل کے بعد امریکہ میں جنسی جرائم کے خلاف ایک بھرپور علامت بن گئی، کیسے؟ دیکھیئے مدیحہ انور کی رپورٹ۔۔۔

مورگن ہیرنگٹن ایک 20 سالہ لڑکی تھی جس نے ورجینیا ٹیک یونیورسٹی میں ابھی قدم ہی رکھا تھا اور جو زندگی کی کہانی اپنے انداز سے لکھنا چاہتی تھی، مگر خود ایک کہانی بن گئی۔

مورگن کو 17 اکتوبر 2009ء کو اغواء کرنے کے بعد ریپ کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد مورگن کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مورگن کی موت کے بعد اس کے والدین نے مورگن کی موت کو امریکی کالج کیمپسز میں جنسی جرائم کے خاتمے کے لیے ایک علامت بنایا اور مورگن کے نام پر بہت سے نئے پروگراموں کا آغاز کیا۔

مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں۔۔۔

XS
SM
MD
LG